New registration for Muharm Quiz session

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم


📢 شیعہ اکیڈمی کی جانب سے خصوصی مقابلہ!
🌙 ماہِ محرم الحرام کی مناسبت سے
کربلا شناسی اوپن بک 2025 کوئز


📖 مقابلے کا نام: "سرخ آیات”

یہ وہ پاکیزہ آیات ہیں جو امام حسین علیہ السلام نے کربلا کے مقدس قیام میں تلاوت فرمائیں۔ کتاب میں ان آیات کی منفرد اور مختصر تفسیر پیش کی گئی ہے۔


🎯 شراکت کی دعوت:

  • تمام مومنین اور ہمارے سوشل میڈیا فالورز کو شرکت کی دعوت!
  • پہلے سے رجسٹرڈ ممبران کے لیے 50% ڈسکاؤنٹ! (فیس: 150 روپے)
  • نئے ممبران کے لیے مکمل فیس: 300 روپے

🏆 انعامات:

  • 🥇 پہلی پوزیشن: 10,000 روپے
  • 🥈 دوسری پوزیشن: 5,000 روپے
  • 🥉 تیسری پوزیشن: 3,000 روپے
    • 🎁 خصوصی انعام: جو 10 نئے ممبران رجیسٹریشن کرائے گا انہیں مقدس ہدیہ پیش کیا جائے گا!

📝 رجسٹریشن کا طریقہ کار:

  1. **اپنے کوائف درج ذیل لینک پر درج فرمائیں۔
  2. فیس EasyPaisa کے ذریعے ادا کریں۔
  • اکاؤنٹ نمبر:
    ایزی پیسہ بنام عقیل رضا 03489248075
    3.رابطہ کرتے وقت ہمارا نمبر سیو کریں۔

https://chat.whatsapp.com/FyCAECygxuCDeybZ0fhBzj

کتاب کا پہلا حصہ 3 محرم الحرام کو دیا جائے گا
دوسرا حصہ 18 محرم الحرام کو بھیجا جائے گا
**امتحان انشاء اللہ 27 محرم الحرام کو لیا جائے گا

امتحان اوپن بک ہوگا


اللہ تعالیٰ ہم سب کو امام حسین علیہ السلام کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!

📞 رابطہ کریں: 989934253511+
+92 305 5514956
🌐 ویب سائٹ: Shia Academy

🔥 اللہ حافظ و ناصر ہو!
— شیعہ آن لائن معارف اکیڈمی


📲 شیئر کریں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں!
#سرخآیات #محرمالحرام #امام_حسین #ShiaAcademy

______________________________________________

نوٹ: لاسٹ نیم کی جگہ اپنے والد کا نام لکھیں اور فیس جمع کرونے کے بعد اوپر دے گۓ وٹسپ نمبر پر رسید بھیجیں دیں تاکہ آپکی رجسٹریشن کا پراسس مکمل ہو سکے فارم مکمل فل کرنے کے بعد سبمٹ کے بٹن کو دبائیں۔شکریہ

Please enable JavaScript in your browser to complete this form.
Name
en_USEnglish