[qsm_link id=2]Click here[/qsm_link]

Shia Quaran Academy

فوری خبر

امریکی اور اسرائیلی جنگی طیاروں کی تہران سمیت دیگر شہروں پر شدید بمباری، اسرائیلی فوج نے تہران میں ایرانی لڑاکا طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

اصفہان میں ایرانی بیلسٹک میزائل تنصیب کو نشانہ بنایا، ایران کی آب دوز سمیت متعدد بحری جہاز تباہ کرنے کے دعوے بھی کیے جارہے ہیں۔

6 روز سے جاری حملوں میں ایرانی شہدا کی تعداد ایک ہزار پینتالیس ہوگئی ہے، جبکہ اسرائیلی فوج کے مطابق اسرائیلی فضائیہ ایران پر 5 ہزار ٹن سے زیادہ گولا بارود برسا چکی ہے۔

بریکنگ

: امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کی ایران کے خلاف جنگی اختیارات کو محدود کرنے کی کوشش کو روک دیا

امریکی سینیٹ اس قرارداد کو آگے بڑھانے میں ناکام رہا جس کا مقصد ٹرمپ کی ایران کے خلاف فوجی مہم کو محدود کرنا تھا، اس اقدام کو ایک عملاتی ووٹ میں 48–52 کے فرق سے شکست دی گئی، جس سے جنگ کی کوشش کے لیے ریپبلکنز کی مضبوط حمایت ظاہر ہوئی۔

قرارداد کے حامیوں کا کہنا تھا کہ انتظامیہ نے امریکہ کے لیے فوری ایرانی خطرے کے شواہد پیش نہیں کیے، جب کہ اسی طرح کا ووٹ نمائندگان کے ایوان میں بھی متوقع ہے، جہاں اس کو بھی غیر یقینی امکان کا سامنا ہے۔

بریکنگ

سپاہ پاسداران: خطے میں امریکہ اور غاصب صہیونیستی حکومت کی آنکھ اندھی ہو چکی ہے
🔹 سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس فورس کے ہائپرسونک میزائلوں اور حملہ آور ڈرونز نے آپریشن وعدۂ صادق ۴ کے سترہویں مرحلے میں مقدس رمز “یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ” کے تحت امریکی تھاڈ نظام کو عبور کرتے ہوئے صہیونیستی حکومت کی وزارتِ جنگ کی عمارت اور بن گوریون ہوائی اڈے کو اسٹریٹجک اہداف کے طور پر نشانہ بنایا۔
🔹 سات سے زائد انتہائی جدید ریڈار نظاموں کی کامیاب تباہی کے بعد خطے میں امریکہ اور غاصب صہیونیستی حکومت کی آنکھ اندھی ہو چکی ہے۔

♦️سید هاشم الــــ حیدری نے جہا د کا فتویٰ جاری کر دیا

عراق کی تحریک (العہد) کے سیکرٹری جنرل اور الحــــ شد الشــــ عبی کے سابق معاون نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے امــــ ر یکہ اور اســــ را ئیل کے خلاف جہاد کا فتویٰ دیا۔

◾سید ہاشم الـــ حیدری:

امــــ ر یکہ اور اســــ را ئیل نے مغربی ممالک کے تعاون سے کھلم کھلا جارحیت کرتے ہوئے عالمِ اسلام کی ایک عظیم دینی مرجع اور ولیِ امرِ مسلمین کو شہید کیا۔

◾ہمیں اس جرم پر خاموش نہیں رہنا چاہیے۔ انتقام لینا دینِ خدا کی خاطر ہے، اور یہ ایک نہایت اہم شرعی، دینی، عقیدتی، اخلاقی اور انسانی مسئلہ ہے۔

◾یہ معاملہ وطن، زبان، جماعت، قبیلہ یا تعصب کا نہیں، بلکہ اسلام، دین اور عقیدے کا مسئلہ ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کے حق کا معاملہ ہے۔

ایران کے دارلحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں اسرائیل و امریکہ کی بمباری جاری

لبنان : ح ز ب اللہ کے رضوان فورس نے صیھونی فورسز پر ح ملہ کرتے ہوئے صیھونی فورسز کا کافی نقصان کردیا

سعودی عرب میں موجود امریکی نیوی کے بیس میں دھماکوں کی اطلاعات

ایران میں 10 سال سے کم عُمر 181 بچوں سمیت ایک ہزار سے زائد شہری شہید ہو چکے ہیں: انسانی حقوق کے ادارے کا دعویٰ

قطر میں امریکی اڈے پر میزائل حملہ

القدس حماس کے شہزادہ کا بعیا آ گیا
ہم وہ کارواں ہیں جو حق کے لیے نکلے ہیں، ہماری منزل بلند ہے، ہمارا حوصلہ پہاڑوں سے مضبوط

جو بھی ہمارے راستے میں رکاوٹ بنے گا، وہ یا تو خود ہٹ جائے گا، یا ہم اسے ہٹا دیں گے۔

کیونکہ ہم باطل سے سمجھوتہ نہیں کرتے ہم ظلم کے آگے جھکتے نہیں

ہم حق کے سپاہی ہیں، اور حق کی راہ میں کوئی دیوار برداشت نہیں

لبنان : ح ز ب اللہ کے رضوان فورس نے صیھونی فورسز پر ح ملہ کرتے ہوئے صیھونی فورسز کا کافی نقصان کردیا

برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کے سابق سربراہ جان سوارز نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف غیرضروری جنگ لڑی جارہی ہے۔

امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ایران سے جنگ کی ضرورت ہی نہیں تھی کیونکہ ایران کی جانب سے پیشگی حملے کا کوئی خطرہ ہی نہیں تھا۔

ایم آئی سکس کے سابق سربراہ نے کہا کہ اب ایران میں اگر بہت بہتر صورتحال بھی ہوئی تو وہ وینزویلا جیسی ہوگی مگر اس سے کہیں زیادہ خطرناک صورتحال پیدا ہونےکا بھی خدشہ ہے

🇮🇷 | ایران کے خلاف امریکہ-آئی او ایف جارحیت: (گزشتہ 11 گھنٹے)

• بکان، صوبہ مغربی آذربائیجان میں گورنر کے دفتر کی عمارت کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں شہداء اور زخمی ہوئے۔

• شہر سنندج پر فضائی حملے کی اطلاع دی گئی۔

• کرمانشاہ پر فضائی حملے کئے گئے۔

• بندر عباس پر فضائی حملے کئے گئے۔

• مجلس خبرگان کے سکریٹریٹ کے تین ملازمین قُم شہر میں مجلس خبرگان کی عمارت پر حملے کے دوران شہید ہو گئے۔

• تہران پر فضائی حملے کئے گئے۔

• صوبہ تہران کے فیروزکُھ پر فضائی حملے کئے گئے۔

• امریکی نیول ایوی ایشن نے جنوبی ایران کے بندر عباس پر چھ فضائی حملے کئے۔

• امریکی نیول ایوی ایشن نے جنوبی ایران کے قشم پر تین فضائی حملے کئے۔

• شمال مشرقی اور مشرقی تہران کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔

ایران کے بلوچ قبائل نے ملک کی سرحدوں کا دفاع امریکی-اسرائیلی حمایت یافتہ دہشت گرد گروپوں کے خلاف کرنے کے عزم کا اظہار کیا اور اسلامی جمہوریہ کے دفاع میں آخری قطرے تک لڑنے کی ٹھان لی ہے۔

اس طرح کے کئ خبیث واصل جہنم ہو چکے ہیں۔

بریکنگ ⚡
اسرائیل کا لبنان کے شہر صور پر شدید

بریکنگ ⚡

سپاہ پاسداران: خطے میں امریکہ اور غاصب صہیونیستی حکومت کی آنکھ اندھی ہو چکی ہے
🔹 سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس فورس کے

ہائپرسونک میزائلوں اور حملہ آور ڈرونز نے آپریشن وعدۂ صادق ۴ کے سترہویں مرحلے میں مقدس رمز “یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ” کے تحت امریکی تھاڈ نظام کو عبور کرتے ہوئے صہیونیستی حکومت کی وزارتِ جنگ کی عمارت اور بن گوریون ہوائی اڈے کو اسٹریٹجک اہداف کے طور پر نشانہ بنایا۔
🔹 سات سے زائد انتہائی جدید ریڈار نظاموں کی کامیاب تباہی کے بعد خطے میں امریکہ اور غاصب صہیونیستی حکومت کی آنکھ اندھی ہو چکی ہے۔

بریکنگ ایران : سابقہ ایرانی صدر احمدی نژاد بھی زندہ نکلے, حسینی جنازہ میں شرکت کے لئے پہنچ گئے ، امریکا کا یہ دعوی بھی جھوٹا نکلا ۔

بریکنگ ⚡

قطر کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ دوحہ میں امریکی سفارت خانے کے قریب عمارتوں کو خالی کیا جا رہا ہے۔

سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے بحریہ کے کمانڈر:

ٹرمپ کہتے ہیں کہ اگر ضرورت پڑی تو ہم آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی حفاظت کریں گے۔ اب وقت آ گیا ہے، مسٹر ٹرمپ، آؤ اور ان بحری جہازوں کی حفاظت کرو۔

ہمارے پاس براہ راست تصادم کے لیے بہترین منصوبے ہیں اور ہو سکتا ہے کہ امریکیوں کے لیے اس سے بھی بڑے واقعات رونما ہوں

اس وقت Israel کی صورتحال کافی پیچیدہ اور کشیدہ ہے۔ ملک کو سکیورٹی خدشات، علاقائی کشیدگی اور سیاسی اختلافات جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ خاص طور پر Gaza Strip کے ساتھ جاری تنازعہ کی وجہ سے حالات اکثر کشیدہ رہتے ہیں، جس کے اثرات عام شہریوں کی زندگی اور معیشت پر بھی پڑتے ہیں۔ اس کے علاوہ اندرونی سیاست میں بھی اختلافات اور حکومت کے بارے میں بحث جاری رہتی ہے۔ مجموعی طور پر اسرائیل اس وقت سکیورٹی، سفارتی اور داخلی سیاسی چیلنجز سے نمٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔

🚩 ایران حسین تا ابد پیروز است

ایران کے شہر لنگرود میں لاکھوں لوگ اپنے شہید رہبر سے تجدید عہد کرتے ہوئے۔۔

ایسے ہوتے ہیں علی (ع) کے نوکر

تہران میں دشمن کے مسلح کرائے کے عناصر کا ایک سیل تباہ کر دیا گیا
وزارتِ اطلاعات: امریکی-صہیونی کرائے کے عناصر کا ایک گروہ، جو تہران میں اپنے جارح آقاؤں کے احکامات پر عمل درآمد کی منصوبہ بندی کر رہا تھا، وزارتِ اطلاعات میں امامِ زمانؑ کے گمنام سپاہیوں کے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔
ان عناصر کے قبضے سے 11 جنگی کلاشنکوف رائفلیں، بڑی مقدار میں گولہ بارود اور شہری جنگ کے آلات، یورو اور ڈالر کی رقوم، اور ایک اسٹارلنک ڈیوائس برآمد ہوئی۔

بریکنگ ⚡
100 میں سے اب تک 5 کی تصویریں شائع ہوچکی ہیں۔

یران نے آج بہت زبردست ٹارگٹ مارا ڈائیریکٹ امریکی ایمبیسی کو اڑا کے رکھ دیا ہیں

ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری علی لاریجانی:

“ہم نے پہلے بھی سوئس سفارت خانے کے ذریعے یہ بات امریکہ کو بتائی تھی: اگر آپ ایران پر حملہ کرتے ہیں تو ہم خطے میں آپ کی تمام صلاحیتوں کو نشانہ بنائیں گے، شاید انہیں یقین نہ آئے۔ ہم نے خطے میں اپنے دوستوں سے بھی کہا کہ ہمارا آپ پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے؛ ہمارا ہدف امریکہ کی موجودگی ہے۔”

“ہمارے دوستوں اور پڑوسیوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ایران کبھی بھی جارح ملک نہیں رہا۔ جب صدام نے ایران پر حملہ کیا تو کیا ہم نے جنگ شروع کی؟ ان حالات میں خطے کے بیشتر ممالک نے صدام کا ساتھ دیا لیکن ہم نے جوابی کارروائی نہیں کی۔ وہ ایران ہے۔ آج بھی ایسا ہی ہے۔”

بغیرت لبنانی صدر جوزف نے اپنے سویلین کپڑوں کی جگہ فوجی وردی پہنی، ح ذ ب اللّٰه کو کالعدم قرار دیا، اور ح ذ ب اللّٰه کے خلاف فوجی محاذ آرائی کا اعلان کیا

اسوقت جب ح ز ب اللّٰه اپنی کم تعداد سے ایک لاکھ صیہونی فوج سے لڑ رہی ہے اوپر سے اس کنجر نے ح ذ ب اللّٰه کے خلاف محاذ کھول دیا ہے

اللّٰہ اپنے لشکر کی مدد فرمائے ساری دنیا دشمن بن گئی ہے

دشمن کے میڈیا نے قابض فوج کے فوجیوں کی سلامتی کے لیے دعاؤں کے لیے اپیلیں پھیلا رہی ہیں، جو لبنانی-فلسطینی سرحد پر ایک سیکیورٹی واقعے میں

🌟⚡️🇮🇱 مقبوضہ فلسطین کے شمال میں کریات شمونا میں کسی ہدف پر حزب اللہ کے راکٹ کا براہ راست حملہ

تل ابیب ٹاورز کے درمیان کامیاب ہٹ

صبح تین پچپن پر شروع ہونے والی، ایران اور ح ذ ب اللّٰه کے مشترکہ ڈرون میزائل حملوں کی کئی لہریں اسرائیل کو نشانہ بنا رہی ہیں، اور یکے بعد دیگرے دھماکوں نے مقبوضہ علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے

🇮🇱 H€zb-0lah نے ایک بیان جاری کیا جس میں اعلان کیا گیا کہ خودکش ڈرونز کے ایک اسکواڈرن نے حیفا شہر کے مرکزی فضائی دفاعی مرکز کریات ایلیزر بیس پر آئرن ڈوم ریڈارز کو نشانہ بنایا۔”

فوری |”حزب الله”کے سیکرٹری جنرل، الشيخ نعيم قاسم کا بیان:
ہم نے لبنانی ریاست کے ساتھ اس معاہدے کی پابندی کی، لیکن “اسرائیل” نے ایک بھی شق پر عمل نہیں کیا۔
ہم نے سفارتی راستہ اختیار کرنے پر رضامندی ظاہر کی، مگر پندرہ ماہ کے دوران اس سے کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوا۔ ہم نے جواب نہیں دیا اور صبر و ضبط سے کام لیا تاکہ ہمیں معاہدہ سبوتاژ کرنے والا قرار نہ دیا جائے۔
ہم نے لبنانی ریاست سے مطالبہ کیا کہ وہ زیادہ مؤثر کردار ادا کرے، اور ہم بارہا کہہ چکے ہیں کہ ہمارے صبر کی بھی ایک حد ہے۔
دشمن کی سرکشی حد سے بڑھ چکی ہے، اور ہم کئی مرتبہ واضح کر چکے ہیں کہ ہمارا صبر لامحدود نہیں۔
جو لوگ ہمارے اقدام کے وقت کے بارے میں سوال کرتے ہیں، اُن سے ہم پوچھتے ہیں: کیا ہم اپنے قتل اور اپنے خلاف جارحیت پر ہمیشہ خاموش رہیں؟ ہمارا فرض ہے کہ امریکی-اسرائیلی جارحیت کے اس خطرناک تسلسل کو رو…

بیخوف ایرانی۔۔۔
یہ تصویر ٹائمز آف اسرائیل نے شایع کی ہے جس میں تہران کے یہ صاحب اپنے مکان کی چھت پر کھڑے بمباری کا تماشہ دیکھ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بحث چھڑی ہے کہ اسرائیل میں سائرن بجتے ہی لوگ زیر زمین پناہ گاہوں کی طرف دوڑ لگاتے ہیں اور بدحواسی کا یہ عالم کہ اب تک ایرانی راکٹوں اور میزائیلوں سے اتنے لوگ زخمی نہیں ہوتے جتنے بھاگتے ہوئے پھسل کر گرنے اور آپس میں ٹکرانے سے۔ انھیں بڑی حیرت کہ یہ ایرانی زیرزمین خندق میں جانے کے بجائے کھلی چھت پر چلاگیا۔

🚨 بریکنگ اینڈ ڈیولپنگ:

غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کی ایرانی حملے میں ہلاکت کی اطلاع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

en_USEnglish