آپ عالمی راۓ عامہ کا حصہ بنیں اور ووٹنگ میں حصہ لے کر اپنی راے کا اظہار کریں اور استعماری طاقتوں ( امریکہ اور اسرائیل) کو بتائیں کہ ہم حسینی قوم ہیں شکریہ۔
نوٹ: اسکو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ میڈیا کی اس جنگ میں کامیابی حاصل کی جاۓ ۔ جب آپ ان ووٹون میں حصہ لیں گے تو پھر اس رائے کو سوشل میڈیا اور دوسرے ذرائع کے ذریعے سےزیادہ سے زیادہ شئر کر کے عالمی بنایا جاۓ گا انشاءاللہ



Leave a Reply